آیتالله اعرافی کو الازھر کا جواب
ایکنا تھران: شیخ الازهر نے ایران مدارس کے سربراہ کے نام جوابی خط میں کہا کہ توہین قرآن پر سب کو ملکر وحدت کرنی ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3514708 تاریخ اشاعت : 2023/08/02
طلباء کو چاہیے کہ وہ کم از کم ’’راہیان نور‘‘ کے سفر پر جائیں اور شہید مطہری کو پڑھے تاکہ انقلاب کی بنیادی باتوں اور نظام اسلامی میں دفاع مقدس کی اقدار کے بارے میں سمجھ سکیں۔
خبر کا کوڈ: 3513607 تاریخ اشاعت : 2023/01/16
ایرانی سربراہ مدارس؛
ایکنا تھران- آیت اللہ اعرافی نے کہا کہ خواتین کی تعلیم کو محدود کرنا اسلامی شریعت کے مخالف ایک عمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513537 تاریخ اشاعت : 2023/01/07
آیت اللہ اعرافی:
آیت اللہ اعرافی نے عبادت الہی کے سلسلے میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی سیرت کو بیان کرتے ہوئے کہا: اولیاء اللہ کا راستہ دعا اور تضرع ہے، جس کی معراج حضرت زہرا (س) کی دعا میں نظر آتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513351 تاریخ اشاعت : 2022/12/13
آیۃ اللہ اعرافی؛
ایکنا تھران- سربراہ حوزہ علمیہ ایران نے اسلامی اتحاد کو مستحکم کرنے کے لیے اصول فقہ کی طرف واپسی کو امت اسلامیہ کے لیے ایک راستہ قرار دیتے ہوئے کہا: اگر اس فقہ کو درست پیش کیا جائے تو بہت سے مسائل حل ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3512866 تاریخ اشاعت : 2022/10/12
حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پاپ فرانسس سے ملاقات کے دوران رہبر معظم انقلاب اسلامی کا زبانی پیغام پاپ تک پہنچایا۔
خبر کا کوڈ: 3511988 تاریخ اشاعت : 2022/06/02
سربراہ مدارس
حوزہ علمیہ کے سرپرست نے کہا: انقلاب سے پہلے بہت سے تجزیہ کار مذہب اور روحانیت کی زندگی سے مایوس ہو چکے تھے لیکن امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے ثابت کیا کہ دین و مذہب انسانی زندگی میں ہونے والے واقعات اور پیش رفت کے تناظر میں بھی زندہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511975 تاریخ اشاعت : 2022/05/31
آیتالله اعرافی:
تہران(ایکنا) ایرانی مدارس کے سربراہ نے ایکنا نیوز کے نام پیغام میں لکھا ہے: بین الاقوامی قرآنی نیوز ایجنسی بین الاقوامی زبانوں سے مالامال ہے اور اس طریقے سے وہ دنیا میں اسلامی معارف کا خزانہ متعارف کراسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511773 تاریخ اشاعت : 2022/04/30
ایرانی دینی مدارس کے سربراہ نے موسسۂ دارالحدیث کے سربراہ آیۃ اللہ محمدی ری شہری کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511552 تاریخ اشاعت : 2022/03/23